سمبڑیال،پیٹرولنگ پولیس نے نہر میں ڈوبتی خاتون کی جان بچالی

سمبڑیال،پیٹرولنگ پولیس نے نہر میں ڈوبتی خاتون کی جان بچالی
کیپشن: Sambaryal, patrolling police saved the life of a drowning woman in the canal

ایک نیوز :سمبڑیال ساہووالہ نہر میں ڈوبتی غوطے کھاتی ڈوبتی ہوئی خاتون کو دیکھ کر اہلکاروں نے نہر میں چھلانگیں لگاکرجان بچالی۔

اانچارج پٹرولنگ پولیس  کاکہنا تھا کہ اہلکاروں نے 50 سالہ خاتون کو نہر میں ڈوبتے ہوئے زندہ بچا لیا۔سیالکوٹ کی رہائشی 50 سالہ نرگس کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔  خاتون کی حالت خطرے سے باہر, لواحقین کا پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔