بھارتی سکول میں مسلمان طالبعلم پرتشدد،ویڈیوٹویٹرپروائرل

بھارتی سکول میں مسلمان طالبعلم پرتشدد،ویڈیوٹویٹرپروائرل
کیپشن: Muslim student violent in Indian school, video goes viral on Twitter

ایک نیوز:مشہور بھارتی مصنف ارون دھتی رائے نے بھارتی خاتون ٹیچرکی جانب سے مسلمان طالبعلم پردیگربچوں کی جانب سے تشدد کروانےکی ویڈیو شیئر کی۔

بھارت میں مذہی انتہا پسند ی اب سکولوں تک بھی پہنچ گئی۔بھارتی ٹیچر کے دماغ پر بھی مسلمانوں پرتشدد کا بھوت سوار ہوگیا۔کلاس روم میں بچے آتے گئے مسلمان بچے کو تھپڑ لگاتے رہے۔ٹیچر بچوں کو کہتی ہے ہلکے کیوں مار رہے ہو،کس کا نمبر ہے۔
مشہور بھارتی مصنف ارون دھتی رائے کا ٹویٹ میں کہنا تھاکہ یہ ٹیچر پوری نسل ذہنوں میں زہر گھول رہی ہے ۔