کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں ڈوب گیا

Aug 25, 2023 | 15:39 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:  کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں  ڈوب گیا۔

تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم میں ایڈونچر کے شوقین نوجوان موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر نوجوان ڈیم میں کیری ڈبہ کشتی پر گھما رہے تھے کہ اس دوران حادثاتی طور پر کشتی اور کیری ڈبہ ڈیم میں ڈوب گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کیری ڈبے میں سوار ڈوبتے جوانوں کو قریبی کشتی سوار نے بچایا لیا۔

مزیدخبریں