کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں ڈوب گیا

کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں ڈوب گیا
کیپشن: کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں ڈوب گیاکشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں ڈوب گیا

ایک نیوز:  کشتی میں سوار کیری ڈبہ منگلا ڈیم میں  ڈوب گیا۔

تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم میں ایڈونچر کے شوقین نوجوان موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر نوجوان ڈیم میں کیری ڈبہ کشتی پر گھما رہے تھے کہ اس دوران حادثاتی طور پر کشتی اور کیری ڈبہ ڈیم میں ڈوب گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کیری ڈبے میں سوار ڈوبتے جوانوں کو قریبی کشتی سوار نے بچایا لیا۔