نیزہ بازی ورلڈ کپ ، پاکستان نے براونز میڈل جیت لیا

Aug 25, 2023 | 14:15 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: نیزہ بازی ورلڈ کپ 2023 کے پہلے دن پاکستان نے براونز میڈل جیت لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنگل مقابلوں میں پہلی اوردوسری پوزیشن سعودی عرب کے کھلاڑیوں کی رہی جبکہ تیسری پوزیشن پاکستاں کے ناصرعباس کے نام رہی ۔مجموعی طورپرپہلے دن کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ٹاپ 5 میں موجود اورپہلی ٹیم سے صرف 15 سکور کا فرق ہے۔

دو دن کا کھیل باقی ہے،جیت کیلئے پاکستاں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ورلڈ کپ میں پاکستان، ساؤتھ افریقہ ، ناروے، مصر، سعودی عرب ، بھارت ، اردن ، عمان اور یمن کی ٹیمیں شامل ہیں

مزیدخبریں