راولپنڈی، بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 1 شخص جاں بحق

Aug 25, 2023 | 11:09 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: راولپنڈی میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے ا یک شخص جاں بحق اور 3 افرد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے دوران چھت گرنے کا واقعہ گرجا روڈ پر چک جلال دین میں پیش آیا۔ ریسکیو اہلکار کےمطابق ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے سے خاتون اور دو بچوں کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں