ٹوبہ ٹیک سنگھ:وین اورٹریکٹرٹرالی میں تصادم،4افرادجاں بحق،10زخمی

Aug 25, 2023 | 01:28 AM

ایک نیوز:ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافروین اورٹریکٹرٹرالی میں تصادم کےنتیجےمیں4افرادجاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمالیہ روڈپرمسافروین اورٹریکٹرٹرالی میں  خوفناک تصادم ہوا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں4افرادجاں بحق اور10زخمی ہوگئے،حادثہ مسافروین کاٹائربرسٹ ہونےکےباعث پیش آیا،ٹائربرسٹ ہونےسےوین بےقابوہوکر ٹرالی سےجاٹکرائی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں