ایک نیوز نیوز:سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دوروں کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلد پنجاب اور کے پی کے میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے.
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی ہدایت بھی کررکھی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ..سابق وزیراعظم عمران خان جلد پنجاب اور کے پی کے میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے, عمران خان سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے..!!!!
— Umar Jutt (@UmarJavaidJutt) August 25, 2022