سعودی شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے

Apr 25, 2023 | 11:43 AM

ایک نیوز: سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں