پارا چنار: سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی

پارا چنار: سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی
کیپشن: پارا چنار: سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی

ایک نیوز: پاراچنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پارا چنار میں قریبی جنگل سے چیتا آبادی میں گھس آیا اور حملہ کرکے 2افراد کو زخمی کر دیا، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،وائلڈ لائف کی ٹیم علاقے میں پہنچ گئی ۔