ایک نیوز نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے لندن میں باؤلنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی نے باؤلنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ جس میں شاہین آفریدی کو اپنی رفتار سے باؤلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Your success belongs to Allah,not your mindset. pic.twitter.com/RP8l7RTMcZ
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) September 24, 2022
واضح رہے کہ شاہین آفریدی کو دائیں گھٹنے کی انجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے قومی ٹیم سے باہر ہیں۔ شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کی وجہ سے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ نہیں تھے۔ان کا لندن میں ری ہیب جاری ہے