تیسرا ٹی ٹونٹی :شاہ نواز دھانی کا زیادہ رنز دینے کاریکارڈ

Sep 24, 2022 | 00:51 AM

ایک نیوز نیوز:فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی انگلینڈ کے خلاف تیسرےون ڈے میں مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر شاہنواز دھانی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کا دوسرا مہنگا ترین اسپیل کرا یا۔شاہ نواز دھانی نے چار اوورز کرائے 62 رنز دئیے جو ایک اوور کی اوسط 15.50بنتی ہے ۔

اس سے قبل عثمان شنواری نے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقا کیخلاف 2019 میں مہنگاترین سپیل کرایا تھا جس میں انہیں 63 رنزپڑے تھے ۔

مزیدخبریں