زمبابوے سیریز میں پاکستان کا نیا ٹیلنٹ یا وہی پرانے چہرے ؟ فیصلہ ہوگیا

زمبابوے سیریز میں پاکستان کا نیا ٹیلنٹ یا وہی پرانے چہرے ؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور(ایک نیوز نیوز) زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی 20 میچز کی کارکردگی پر ہوگا جبکہ مشاورت کے بعد مجوزہ ناموں کی فہرست کو حتمی شکل دی جاسکے گی۔

چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی 20 میچز کی کارکردگی پر ہوگا جبکہ مشاورت کے بعد مجوزہ ناموں کی فہرست کو حتمی شکل دی جائے گی۔