بائیں ہاتھ کے پیسر کا کہنا تھا کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ سے ڈومیسٹک سیزن شروع ہو رہا ہے اور وہ اپنا انگلش سیزن کا تجربہ یہاں استعمال کریں گے اور ملکی کرکٹ میں بھی نام بنائیں گے کیونکہ انہوں نے کیریئر میں ابھی تک ڈومیسٹک کرکٹ بہت کم کھیلی ہے ۔کھیل کے تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی کیلئے شاہین آفریدی اب بیٹنگ کی جانب بھی توجہ دے رہے ہیں تاکہ ایک ٹیم پلیئر کے طور پر ابھر سکیں۔
مستقبل میں مزید ریکارڈز قائم کرنے کی خواہش:شاہین آفریدی
Sep 24, 2020 | 10:24 AM
(ہاٹ لائن نیوز) ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ہمپشائر کی جانب سے چار گیندوں پر چار وکٹوں سمیت چھ وکٹیں لینے والے نے مستقبل میں مزید ریکارڈز قائم کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا، انہیں علم ہوا ہے کہ کسی پاکستانی بالر نے ٹی ٹوئنٹی میں چھ وکٹیں حریفوں کو بولڈ کر کے حاصل نہیں کیں جو ان کیلئے ایک اعزاز ہے لیکن وہ مستقبل میں مزید نئے کارنامے انجام دینا چاہتے ہیں لہٰذا لوگ ان کا نام یاد رکھیں۔