ایک نیوز: جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس کو ایک اور خط کھ دیا،لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
جسٹس منصور علی شاہ نے خصوص بنچ میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے،پہلے بھی لکھا تھا کہ ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا اورخط میں سر تھامس مورے کا قول بھی نقل کیا گیا ہے ، خط چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا ہے۔