ایک نیوز : پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دوطرفہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-24/news-1698151153-2581.mp4
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقیں 9 اکتوبر کو شروع ہوکر 22 اکتوبر تک جاری رہیں۔
ملائیشیا میں ہونیوالی مشق 2 مراحل پر مبنی تھی،۔مشقیں کراس ٹریننگ ایکسرسائز اور فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز پر مشتمل تھیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق سے ملائیشیا اور پاک فوج دونوں کو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مہارت کے و تعلقات کو فروغ دے گی۔