فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

Oct 24, 2023 | 14:36 PM

ایک نیوز: صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 400 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 79 ہزار 355 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 26 ڈالر کی کمی سے 1975 ڈالر کا ہوگیا۔

مزیدخبریں