ڈی آئی جی آئی ٹی احسن یونس ایم ڈی سیف سٹی تعینات

Oct 24, 2023 | 11:47 AM

ایک نیوز: ڈی آئی جی آئی ٹی احسن یونس کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احسن یونس کو 3 سال کے لئے ایم ڈی سیف سٹی تعینات کردیا گیا ہے۔

اس سے محمد کامران خان کے پاس ایم ڈی سیف سٹی کا اضافی چارج تھا جو ان سے واپس لے لیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں