ایک نیوز نیوز :کینیا کے صحافی برائن ابویانے ارشد شریف پر فائرنگ کے حوالے سے کہا کہ کینیا کی پولیس گاڑی پر فائرنگ نہیں کر سکتی تھی، فائرنگ غالبا کہیں اور سے ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میںکینین صحافی برائن ابویانے کہا کہ کینیا پولیس اسطرح سے گاڑیوں پر فائرنگ نہیں کرتی جسطرح ارشد شریف کیس میں سامنے آیا ہے، کینیا پولیس پروفیشنل ہے، ریسکیو مشن میں جو بچے کی بازیابی کیلئے تھا پولیس گاڑی پر فائرنگ نہیں کر سکتی تھی فائرنگ غالباً کہیں اور سے ہوئی۔
کینیا پولیس اسطرح سے گاڑیوں پر فائرنگ نہیں کرتی جسطرح ارشد شریف کیس میں سامنے آیا ہے؛ کینیا پولیس پروفیشنل سروس ہے؛ ریسکیو مشن میں جو بچے کی بازیابی کیلئے تھا پولیس گاڑی پر فائرنگ نہیں کر سکتی تھی فائرنگ غالباً کہیں اور سے ہوئی؛ کینیا صحافی @ItsBrianObuya تفصیل بتاتے ہوئے۔۔ #GFG pic.twitter.com/kAoim9BfHI
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 24, 2022