پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 727 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران ہی 847 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 63 ہوگئی ہے۔
لاہور(ایک نیوز نیوز) پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں مزید 12 اموات، تعداد 6 ہزار 727 ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں 847 نئے کیسز رپورٹ لاہور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افرادکی جان گئی، 18 نئے کیس سا منے آگئے۔