لاہورسیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا

لاہورسیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا
لاہور(ایک نیوز نیوز) لاہور میں سیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا، فریقین کے باہمی جھگڑے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فریقین آپس میں گتھم گتھا،اینٹوں ،پتھروں کا آزادانہ استعمال کرنا شروع کر دیا. لڑائی کے دوران دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر مکے لاتیں، اینٹیں، پتھر اور کرسیاں برسائی گئیں جس سے دونوں فریقین کے کئی افراد زخمی ہوگئے۔
https://www.youtube.com/watch?v=hb6J_pf1HHU