جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال کے علاقہ موضع ڈول میں یہ واقع پیش آیا ہے. جہاں موٹر سائیکل کی ذد میں آکر مرنے والی مرغی پر پانچ افراد نے بچہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا. متاثرہ بچے کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے .متاثرہ بچے کے بھائی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ عرفان گھر سے سبزی لیکر واپس آرہا تھا کہ راستے میں پڑوسی کی مرغی موٹر سائیکل کے پہیہ کے نیچے آکر مر گئی جس کی رقم ایک ہزار روپے ادا بھی کر دی تھی، مگر کچھ ہی گھنٹے بعد پانچ افراد ڈنڈوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوئے اور میرے چھوٹے بھائی کو مارنا شروع کر دیا جس پر وہ زخمی ہو گیا مبینہ تشدد کرنے والے افراد بااثر ہیں انھوں نے ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک سے صورتحال کا نوٹس لینے اور بااثر افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے تاکہ ملزمان کو سزا مل سکے اور انھیں انصاف فراہم کیا جائے.
پانچ افراد کامل کر بچے سے مبینہ تشدد
Oct 24, 2020 | 06:12 AM
جھنگ(ایک نیوز نیوز) جھنگ کے علاقہ موضع ڈول میں مرغی موٹر سائیکل کی زد میں آکر مرنے سے پانچ افراد کا گھر میں گھس کر بچے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،،متاثرہ بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا.