لاہور،پولیس کا کریک ڈاؤن ،پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری حافظ ذیشان گرفتار 

Nov 24, 2024 | 13:51 PM

ایک نیوز: لاہور میں تحریک انصاف کے پہلے قافلہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن ہوا ہے۔
پولیس نے پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری حافظ ذیشان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں بھی حراست میں لے لیاہے۔   

دسری جانب ملتان سے پاکستان تحریک انصاف کے 3ارکان قومی اسمبلی گرفتار کر لیے گئے۔

گرفتارکیے گئے ارکان میں زین قریشی،عامر ڈوگر، معین ریاض قریشی شامل ہیں، پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج کے لئےملتان سے اسلام آباد جارہے تھے ،تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت نظر بندکیاگیا۔

مزیدخبریں