عمادوسیم کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان 

عمادوسیم کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان 
کیپشن: Amadoseem's announcement of retirement from international cricket

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعمادوسیم کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان  کردیا۔
 قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم نے ایکس(ٹویٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کیا ۔
عماد وسیم کاکہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کو ہمیشہ انجوائے کیا۔کئی دن سوچنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی نمائندگی اعزاز تھا ۔شائقین اور کرکٹ بورڈ نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔شکریہ ادا کرتا ہوں۔میری نیک تمنائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

واحض رہے کہ عمادوسیم نے 55ون ڈے اور 66ٹی 20میں پاکستان کی نمائندگی کی۔کیئریئرکےدوران ون ڈے میں 44اور ٹی20میں 65وکٹیں حاصل کیں۔ ون ڈے میں 986اور ٹی20میں 486رنز سکور کررکھے ہیں۔