شیخ رشید کاکالج روڈپرناشتہ،سیلفی لینےکیلئےشہریوں کاہجوم

شیخ رشید کاکالج روڈپرناشتہ،سیلفی لینےکیلئےشہریوں کاہجوم
کیپشن: شیخ رشید کاکالج روڈپرناشتہ،سیلفی لینےکیلئےشہریوں کاہجوم

ایک نیوز:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کالج روڈ پہنچ گئے اور وہاں ناشتہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کالج روڈ پر ناشتہ کیا اس دوران شہریوں نے سیلفیاں بنائیں، شیخ رشید احمد نے شہریوں کا حال واحوال دریافت کیا۔

ہملٹن روڈ پر عوام نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا راستہ روک کر انکا استقبال کیا۔