ایک نیوز نیوز:تحریک انصاف کا لانگ مارچ 26نومبرکو راولپنڈی پہنچے گا۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا 26 نومبر کے اجتماع سے متعلق عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا۔
عمران خان کا 26 نومبر کے لئے تحریک انصاف کے کارکنوں اور عوام کے نام پیغام #pnnnews @PTIofficial
— AIK News News (@pnnnewspk) November 24, 2022
@ImranKhanPTI
#COAS #ArmyChief pic.twitter.com/I3sDwqzNxr
عمران خان کہنا ہے کہ چاہتا ہوں 26 نومبر بروز ہفتہ راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کا حصہ تمام پاکستانی بنیں۔ایک قوم کو حقیقی آزادی کا حصول صرف انصاف کے بل بوتے پر ہوتا ہے۔انصاف ہوتا ہے تو حقوق ملتے ہیں اور قوم آزاد اور خوشحال ہو جاتی ہے۔مارچ میں شریک ہو کر قوم یہ پیغام دے گی کہ حقیقی آزادی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔میں زخمی حالت میں صرف اپنی قوم کی خاطر نکل رہا ہوں،قوم ہفتے کو میرے لئے راولپنڈی پہنچے۔