ایک نیوز نیوز: آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے ناموں کی سمری بھجوانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
یہ بھی پڑھیں: ریٹائرمنٹ منجمد کرنے کے بعد حکومت نے ایک اور بڑی گیم کردی