ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان روک دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان روک دیا گیا
کیپشن: The announcement of the national squad for the T20 World Cup was stopped

 ایک نیوز:چیئرمین پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا،7رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کی قومی ٹیم کے انتخاب بارے مشاورت نہ ہونے پر تحفظات ہیں۔

ایجیسٹن میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد تمام سلیکٹرز مشاورت کریں گے۔مشاورت مکمل ہونے پر قومی ٹیم کا اعلان شام 7بجے کے بعد کیا جائےگا۔