ایک نیوز:پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،سوافراددہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔جبکہ اے بی سی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، متعدد گھر تباہ ہو گئے، فصلین تباہ ہو گئیں۔
اِنگا صوبے کے گورنر نے کہا لینڈ سلائیڈنگ نے 6 دیہاتوں میں تباہی مچائی۔ جس سےبڑےپیمانےپرنقصان ہواہے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے تباہی بڑے پیمانے پر ہوئی لیکن ہلاکتوں کی تعداد کا ابھی معلوم نہیں۔