پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈکیلئے روانہ

پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈکیلئے روانہ
کیپشن: Pakistani hockey team left for Holland

ایک نیوز:پاکستان کی ہاکی ٹیم ہالینڈکےلئےروانہ ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی ٹیم پشاورائیرپورٹ سے ہالینڈ کے لیے روانہ  ہوئی۔ قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں نیشن کپ ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کریگی ۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ہالینڈ اور پولینڈ کے ویزے تاخیر سے گزشتہ روز جاری ہوئے۔