فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل

May 24, 2023 | 21:29 PM

ایک نیوز :سابق وزیرخزانہ فواد چودھری کے تحریک انصاف سے علیحدگی کے بعد اہلیہ حبا چودھری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

فواد کی ٹوئٹ پر ان کی اہلیہ حبا چودھری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چودھری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

مزیدخبریں