ایک نیوز :وفاقی کابینہ نے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی بطورپی ٹی اے تعیناتی کے معاملے کا بھی جائزہ لیاگیا۔