یوم تکریم شہداء پاکستان: آئی ایس پی آر کا شہداء کو خراج تحسین، ملی نغمہ جاری

May 24, 2023 | 13:24 PM

ایک نیوز: مادر وطن پر قربان ہونے والے بہادر سپوتو۔ ہم تمہیں نہیں بھولے۔ زندگی کی آخری سانس تک تمہاری قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے یوم تکریم شہداء پاکستان 25 مئی کی مناسبت سے 'نثار وطن' کے عنوان سے نیا ملی نغمہ ریلیز کردیا ہے۔ 

مزیدخبریں