نوعمر لڑکیوں کے ڈانس نے دھوم مچا دی، فلم میں کام کی پیشکش

May 24, 2023 | 12:52 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:بھارت میں  کچی آبادی کی نوعمر لڑکیوں کے ڈانس نے دھوم مچا دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق  بھارت کی ریاست گجرات کی کچی آبادی کے لڑکیوں  کی   ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی جسے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لائکس حاصل کرلئے۔ لڑکیوں کی سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی رقص کی ویڈیو کو بھارت سمیت دنیا بھی میں مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔

نو عمر لڑکیوں کی رقص کے دوران ہم آہنگی اور ٹیم ورک کو سراہا جا رہا ہے جبکہ رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی جانب سے بھی ان لڑکیوں کو فلم میں کام کی پیشکش کی گئی ہے۔

مزیدخبریں