وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی
کیپشن: وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

ایک نیوز :وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی،وزیرخزانہ کو ای سی سی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابقوزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا،اقتصادی رابطہ کمیٹی کی چیئر مین شپ وزیرخزانہ کے حوالے کردی گئی ، اس سے قبل ای سی سی کے چیئرمین وزیراعظم خود تھے،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ،ای سی سی ارکان میں تجارت،پاور اور پیٹرولیم کے وفاقی وزرا شامل ہیں ،اقتصادی امور اور منصوبہ بندی کے وفاقی وزراء کمیٹی ارکان کا حصہ ہیں۔