ایک نیوز:ڈاکو سوات سے بونیر منتقلی کے دوران مائننگ کرنے والی کمپنی کی کروڑوں روپے کی مشینری اسلحے کے زور پر لے اڑے۔
کمپنی کے ایم ڈی کاکہنا ہے ملزمان نے پولیس کے پاس جانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ پولیس بھی نہ مقدمہ درج کر رہی ہے اور نہ ہی مشینری واپس دلوا رہی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق معاملے کی انکوائری کی جارہی ہے ۔