مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں شہبازشریف مقابلہ کریں گے،مریم نواز

Mar 24, 2023 | 19:35 PM

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کاکہنا ہے کہ مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔

 مریم نواز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ انشاءاللّہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔ 

مزیدخبریں