ملزم کو تھانہ میں گولی مار کر قتل کرنے والا ایس ایچ او گرفتار

ملزم کو تھانہ میں گولی مار کر قتل کرنے والا ایس ایچ او گرفتار

ایک نیوز: گوجرانوالہ میں ملزم کو تھانے کے اندر گولی مار کے قتل کرنے کے معاملہ میں صفدر بھٹی SHO پیپلز کالونی گوجرانولہ کو گرفتار  کر لیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق   گوجرانوالہ میں ملزم کو تھانے کے اندر گولی مار کے قتل کرنے کے معاملہ  پیش آیا تھا۔    عابد ولد بشیر گلی نمبر 6 چمڑا منڈی گوجرانولہ ساجد ولد بشیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ جس میں ارشد بلا محرر ہیڈ کانسٹیبل اور صفدر بھٹی ایس ایچ او سب انسپکٹر پیپلز کالونی کو  ایف آئی آر مٰیں نامزد  کیا گیا تھا جس میں  صفدر بھٹی SHO پیپلز کالونی گوجرانولہ کو گرفتار  کر لیا گیا   جبکہ صفدر بھٹی گرفتار اور ارشد بل محرر مفرور ہو گئے۔ 

مقدمہ 513.23 بجرم 302.34 تھانہ پیپلز کالونی درج رجسٹر تھا۔
https://www.pnntv.pk/digital_images/large/2023-03-24/news-1679654964-2341.jpeg