عدالت نے شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کےمقدمے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

Mar 24, 2023 | 11:10 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 مارچ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شاندانہ گلزار کے خلاف اسلام آباد کے ویمن تھانے میں بغاوت کا مقدمہ درج تھا جسے خارج کر دیا گیاہے ۔

مزیدخبریں