عدالت نے شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کےمقدمے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

عدالت نے شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کےمقدمے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
کیپشن: عدالت نے شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کےمقدمے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

ایک نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 مارچ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شاندانہ گلزار کے خلاف اسلام آباد کے ویمن تھانے میں بغاوت کا مقدمہ درج تھا جسے خارج کر دیا گیاہے ۔