پنجاب کابینہ کااجلاس طلب،51نکاتی ایجنڈاجاری

Jun 24, 2024 | 20:00 PM

ایک نیوز:وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔51نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق کل کےاجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکریں گی۔

پنجاب کابینہ کےکل کےاجلاس کا51نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا، اجلاس میں وزرااورمعاون خصوصی کےعلاوہ چیف سیکرٹری،آئی جی اور دیگر افسران بھی شریک ہوں گے۔

مزیدخبریں