لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے 

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
کیپشن: Legendary actor Sultan Rahi's 86th birthday is being celebrated today

ایک نیوز:لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔
 بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔ 
پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئے ۔
  سلطان راہی نے 1971 میں اپنے فلمی کیریئرکا آغاز کیا۔