ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کیپشن: A slight drop in the value of the dollar

ایک نیوز:آج مارکیٹ کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے،ایک پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے، ہنڈرڈانڈیکس میں 301 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، مارکیٹ 78 ہزار 509 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے ۔