روس میں دہشتگردانہ حملے، پادری سمیت متعدد ہلاک 

روس میں دہشگردانہ حملے، پادری سمیت متعدد ہلاک
کیپشن: Terrorist attacks in Russia, many killed including a priest

ایک نیوز: روس میں 2دہشتگردانہ حملوں میں پادری سمیت 6پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 12زخمی ہوئے ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے داغستان میں 2چرچ اور مکا چکلا میں پولیس چوکی کو گولیوں سے نشانہ بنایا،ان دونوں حملوں کے باعث چرچ کا پادری اور 6 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 12افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔  

روس کی جانب سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ امریکا یوکرین کو روس میں حملوں کیلئے اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔