ایک نیوز:فیصل آبادمیں مخالفین نےفائرنگ کرکےتین افرادکوقتل کردیا۔
پولیس کےمطابق فیصل آبادکےعلاقےباہمنی والامیں مخالفین نےفائرنگ کرکےتین افرادکوموت کےگھاٹ اتاردیا۔مقتولین کی شناخت 45 سالہ صدیق ، 22 سالہ زبیر اور 23 سالہ غفران کےنام سےہوئی۔
پولیس کےمطابق پولیس نےموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرکےلاشوں رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا، مبینہ طور پر آصف اور ساتھیوں نے فائرنگ کی۔

کیپشن: فیصل آباد:مخالفین کی فائرنگ ،3افرادجاں بحق