راولپنڈی میں باران رحمت،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

راولپنڈی میں باران رحمت،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
کیپشن: In Rawalpindi, the rain has broken, the heat has broken

ایک نیوز :راولپنڈی میں موسلادھاربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-24/news-1687614484-8685.mp4

 محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ راولپنڈی سمیت گردونواح کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہے گا ۔بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں کمی آی ہے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-24/news-1687614525-9924.mp4

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کیاتھا ۔