ایک نیوز:محکمہ ایکسائز نے لاہور شہر میں 13 سال قبل بند کی گئی افیون فیکٹری کو بحال کرنیکا فیصلہ کرلیا۔
ترجمان ایکسائز کاکہنا ہے کہ شادمان میں او پی ایم فیکٹری کیلئے متعلقہ سٹاف ،اسلحہ لائسنس مانگ لیا گیا ہے۔ افیون کی پہلی کھیپ 640کلو گرام جلد موصول ہو جائے گی ۔