تربت،کمشنرروڈ پر خاتون کا خودکش حملہ،پولیس اہلکارشہید،5زخمی

Jun 24, 2023 | 17:25 PM

ایک نیوز :تربت میں کمشنرروڈ پرخاتون کےخودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکارشہید ،5زخمی ہو گئے۔

 ڈپٹی کمشنر تربت بشیر احمد کاکہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس کی ایک خاتون سپاہی سمیت5اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔سکیورٹی  فورسز کی گاڑی کو نقصان بھی پہنچا۔دھماکے میں ٹارگٹ ایف سی تھی۔

پولیس نے  کمشنر ہاؤس کے قریب دھماکہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزیدخبریں