ایک نیوز: نیب لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12ویں مرتبہ طلب کر لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہےکہ سردار عثمان بزدار کو 4 جولائی کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے
نیب حکام کا کہنا ہےکہ سردار عثمان بزدار کو اپنے خلاف الزامات سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے.