ایلیٹ فورس کا اہلکار ندیم پولیس لائنز میں قائم کوت میں تعینات تھا.
پولیس کے مطابق اہلکار کو سینے کے قریب گولی لگی،جسے فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا .
واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ،تاہم ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اہلکار کا علاج معالجہ جاری اورحالت خطرے سے باہر ہے۔

دوسری جانب پولیس حکام نے واقعہ کی تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔